164

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا آبائی حلقے کا دورہ

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی صاحب کا اپنے آبائی حلقے کا دورہ ری شیڈول ہو گیا
وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی گیارہ ستمبر سے تین روزہ حلقے کا دورہ کریں گے۔
وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی اسلام آباد سے گیارہ ستمبر صبح ساڑھے آٹھ بجے آزاد پتن کے راستے حلقہ ایل اے 18 پونچھ 1 کیلئے روانہ ہوں گے
اس سے قبل وزیراعظم کا دورہ سید علی گیلانی کی وفات کے باعث دورہ ملتوی کیا تھا۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں