244

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والا چفاڑ کا نوجوان چل بسا

عباس پور کے نواحی گاؤں چفاڑ کا نوجوان ؟؟؟ جو کہ کچھ روز قبل زخمی حالت میں ملا تھا کچھ دن زیر علاج رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ ورثاء اور اہل علاقہ نے لاش کو عباس پور پل پر رکھ کر اس بہیمانہ قتل پر احتجاج کیا ہے۔ جبکہ اس قتل کی ملزمہ ؟؟؟ اور ؟؟؟ پہلے ہی گرفتار ہو چکی ہیں۔ مبینہ طور پر اس نوجوان کے کسی لڑکی سے تعلقات تھے جس سے ملنے وہ اس کے گھر گیا جہاں پر لڑکی کی ساس کو علم ہونے پر ساس نے تیز دھار آلے سے پے در پے وار کر کے لڑکے کو شدید زخمی کر دیا تھا۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں