193

غلطی سے ایل او سی پار کرنے والے بچوں کو تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ سے واپس کر دیا گیا

گزشتہ روز مچھلی کا شکار کرتے ہوئے غلطی سے لائن آف کنٹرول پار کرنے والے تین بچوں کو واپس کر دیا گیا۔ آج سہہ پہر کو تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ پر انڈین آرمی اور پاک آرمی کے آفیسران کے مابین ہونے والی فلیگ میٹنگ میں بچوں کو واپس کیا گیا۔ اس اقدام پر بچوں کے اہل خانہ نے متعلقہ حکام اور اداروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں