143

عباس پور میں شدید بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی

عباس اور مضافاتی علاقوں میں آج سہہ پہر سے وقفے وقفے سے تیز بارش ہو رہی ہے۔ جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے۔ تاہم رابطہ سڑکیں ہر طرح کی ٹریفک کے لئے کھلی ہیں اور کہیں سے بھی لینڈ سلائڈنگ کی اطلاعات نہیں ملی۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں