50

پولنگ عملے کو لے جانے والی گاڑی چفاڑ کے مقام پر حادثے کا شکار

عباس پور سے پولنگ عملے کو لے جانے والی گاڑی چفاڑ کے مقام پرحادثے کا شکار ہو گئی۔ گاڑی میں سوار عملے کے 9 افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال عباس پور میں ابتدائی طبی امداد دی گئی۔ تاہم کسی کے زیادہ زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں