57

جموں کشمیر عوامی تحریک کے امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

عباس پور سے جموں کشمیر عوامی تحریک کے نامزد امیدوار سردار نجم الثقیب نے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں جمع کروا دئیے۔ اس موقع پر اُن کے ہمراہ جموں کشمیر عوامی تحریک ڈویژن پونچھ کے صدر آفتاب احمد قادری’ قاری خلیل ہارونی اور اصغر قادری بھی موجود تھے۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں