10

سردار محمد اصغر آفندی کو حلقہ ایل اے 18 سے مسلم کانفرنس کا امیدوار نامزد کر دیا گیا

پارلیمانی بورڈ آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس نے سابق وزیر صحت سردار محمد اصغر آفندی کو حلقہ عباس پور سے مسلم کانفرنس کا ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔ اس موقع پر مسلم کانفرنس عباس پور کے کارکنان نے کل بروز جمعرات استقبالی ریلی کا اعلان کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں