3

رہنما تحریک انصاف سردار مرتضی علی احمد جمعرات کو تیتری نوٹ کے مقام پر آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے

ڈپٹی جنرل سکرٹری پاکستان تحریک انصاف سردار مرتضی علی احمد نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وہ 10 جون بروز جمعرات کو تتہ پانی پہنچیں گے جہاں سے ایک ریلی کی شکل میں تیتری نوٹ آئیں گے جہاں وہ حلقہ کے عوام خطاب اور اپنے آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان بھی کریں گے۔ سردار مرتضی علی احمد کو پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ وہ آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں