57

وزیر عشروزکواۃ چوہدری محمد یاسین گلشن کو وزیر مال کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا

عباس پور حلقہ ایل اے 18 سے ممبر قانون ساز اسمبلی اور وزیر عشروزکواۃ چوہدری محمد یاسین گلشن کو وزیر مال کا قلمدان تفویض کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
عباس پور کے نمائندگی کرنے والے ممبر اسمبلی کو دوہری وزارت ملنے پر عوام کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں