ضلع پونچھ سے ایک اور بچہ LOC کراس کر گیا۔ بچے کا نام علی حیدر بتایا جا رہا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق وہ اس وقت پونچھ پولیس کی تحویل میں ہے۔ بچے کے ورثاہ کی تلاش جاری ہے۔