290

عباس پور کے معروف صحافی انتقال کر گئے

عباس پور کی معروف شخصیت اور سینیئر صحافی محترم لشکر قمر انتقال کر گئے ہیں۔ موصوف عباس پور کی معروف سماجی شخصیت محترم زرگر بقا محمد مرحوم کے صاحبزادے اور معروف صحافی و کالم نگار محترم افضل کیانی کے بڑے بھائی تھے۔ انہیں دو روز قبل ہارٹ اٹیک ہوا تھا اور وہ راولاکوٹ ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
ان کی نماز جنازہ آج سہ پہر چار بجے ادا کی جائے گی۔ انجمن تاجران عباس پور نے ان کی نماز جنازہ کے دوران شٹرڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

عباس پور کے معروف صحافی انتقال کر گئے” ایک تبصرہ

  1. Everything is very open with a very clear description of the issues. It was definitely informative. Your website is very helpful. Thanks for sharing. Hailee Bob Jarid

اپنا تبصرہ بھیجیں