11

امید سوشل گروپ کی عید ملن پارٹی

اُمید سوشل گروپ عباس پور کی کور کمیٹی کی جانب سے گروپ کے ڈونر ممبران کے اعزاز میں سرپرست اعلیٰ جانب مجید بہار ایڈووکیٹ صاحب کی صدارت میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں گروپ کے ڈونرز ممبران کے علاوہ جناب ذوالفقار احمد صدیقی ایڈووکیٹ صاحب، سردار مشتاق ایڈووکیٹ صاحب، سردار ظہیر ایڈووکیٹ صاحب،افضال ایڈووکیٹ صاحب، چوہدری یاسر ایڈووکیٹ صاحب، دانیال حفیظ صاحب، صدر پریس کلب عباس پور محترمہ سائرہ چغتائی صاحبہ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
گروپ کے بانی ممبر جناب چوہدری محمد ہارون رشید صاحب نے گروپ کی اب تک کی کارگردگی کے بارے میں شرکاء کو آگاہ کیا، مجید بہار ایڈووکیٹ صاحب نے گفتگو کرتے ہوئے شرکاء کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔
اختتام پر شرکاء کی چائے سے تواضع کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں